کربلا حق پرستوں کیلئے ہمیشہ پہلی درسگاہ رہے گی،عارف مشتاق

کربلا حق پرستوں کیلئے ہمیشہ پہلی درسگاہ رہے گی،عارف مشتاق

  

  لاہور (پ ر)تحریک انصاف شالا مارٹاؤن کے جنرل سیکرٹری رانا عارف مشتاق نے کہاکہ واقعہ حق کے لئے ڈٹ جانے درس ملتا ہے، جب بھی حق وباطل کا معرکہ ہو تو حسینی انکار کی طرح ڈٹ کر سینہ سپر ہو کر جان ومال کی پرواکئے بغیر پرچم اسلام کو بلند کیا جائے،دین اسلام کی سربلندی کے لئے ہم سب فلسفہ شہادت کو اپنی زندگیوں میں اپنانے کی ضرورت ہے، محرم الحرام کے اجتماعات اور جلوسوں میں ملک دشمن عناصر پر عوام النا س کڑی نظر رکھیں، کربلا حق پرستوں کے لئے ہمیشہ پہلی درسگاہ رہے گی، 

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -