ٹبی سٹی پولیس کی کارروائی،چور گینگ کے 2ارکان گرفتار

ٹبی سٹی پولیس کی کارروائی،چور گینگ کے 2ارکان گرفتار

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر)لاہور انویسٹی گیشن پولیس ٹبی سٹی کی کارروائی۔چور گینگ کے2 ملزمان شہزاد منیر اورسبحان ابراہیم گرفتار۔گرفتارملزمان سے موبائل فونز اور نقدی برآمد کرلی۔گرفتار سابقہ ریکارڈ یافتہ ملزمان کا شہر کے مختلف علاقوں میں چوری کی متعدد وارداتوں کا اعتراف۔انویسٹی گیشن پولیس ٹبی سٹی نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملزمان کو گرفتار کیا۔ایس پی سٹی انویسٹی گیشن توحید الرحمن میمن کا ملزمان کی گرفتاری پر پولیس ٹیم کو شاباش دی

مزید :

علاقائی -