سکھیکی، ڈاکو راہگیروں سے موٹر سائیکل، نقدی و موبائل فونز چھین کر فرار

  سکھیکی، ڈاکو راہگیروں سے موٹر سائیکل، نقدی و موبائل فونز چھین کر فرار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
سکھیکی(نمائندہ خصوصی) مونا بنگلہ کا رہائشی ندیم گزشتہ رات اپنی بیوی کے ساتھ ایک موٹر سائیکل پر جبکہ اس کا بھائی وسیم اکرم دوسرے موٹرسائیکل پر سوار ہو کر موضع گھراٹ گجراں کے طر ف نہر رکھ برانچ کے کنارے جا رہے تھے کہ سکھیکی کے قریب دربار سید شبیر حسین شاہ کے بالمقابل ایک موٹر سائیکل پر سوار تین ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر روک اپلائیڈ فار موٹرسائیکل، پانچ موبائل فون مالیتی 30 ہزار اور پرس نقدی سمیت چھین کر فرار ہو گئے، پولیس نے روایتی انداز میں کارروائی شروع کردی۔

مزید :

علاقائی -