قصور: بوسیدہ چھت گرنے سے ماں جاں بحق، بیٹا شدید زخمی

قصور: بوسیدہ چھت گرنے سے ماں جاں بحق، بیٹا شدید زخمی

  

قصور (بیورورپورٹ)مصطفی آباد للیانی کے نواح موضع کلیاں میں ہونے والی مسلسل بارشوں سے بوسیدہ چھت گر جانے کے نتیجہ میں ملبے تلے آکر خاتون جاں بحق اور اس کا بیٹا شدید زخمی تفصیلات کے مطابق کلیا ں میں گز شتہ رو ز ابرا ہیم کے مکا ن کی بو سید ہ چھت گر نے کے نتیجے میں ابراہیم کی بیوی شگفتہ بی بی جاں بحق اور اس کا 12 سالہ بیٹا ذیشان شدید زخمی ہوگیا جسے طبی امداد کے لیے مقامی ہسپتال میں پہنچا دیا گیا ہے

مزید :

علاقائی -