مشکل گھڑی میں کراچی کے عوام کو تنہانہیں چھوڑیں گے، صدر عارف علوی 

مشکل گھڑی میں کراچی کے عوام کو تنہانہیں چھوڑیں گے، صدر عارف علوی 

  

  

اسلام آ باد (آئی این پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی  نے کہا  ہے کہ کراچی کے مسائل پر وفاقی اور صوبائی حکومت کا تعاون مثبت پیش رفت ہے۔مشکل گھڑی میں کراچی اور سندھ کے دیگر علاقوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ اپنے بیان میں صدر عارف علوی نے مزید کہا کہ پینے کے پانی کی فراہمی، نکاسی آب اور دیگر مسائل کو مل کر حل کرنا اہمیت کا حامل ہے، وفاقی اور سندھ حکومت مل کر بحرانی کیفیت میں بہتری لاسکتے ہیں۔ 

صدر مملکت

مزید :

پشاورصفحہ آخر -