چوہنگ،روٹھی بیوی کو منانے میں ناکامی پر شوہر کی خودکشی  

چوہنگ،روٹھی بیوی کو منانے میں ناکامی پر شوہر کی خودکشی  

  

 لاہور(کر ائم رپو رٹر)چوہنگ کے علاقے میں 36سالہ شحض نے روٹھی بیوی کو منانے سے ناکامی پر گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کر لی۔تفصیلات کے مطابق چوہنگ کے علاقے موہنوال پنجاب سوسائٹی کے رہائشی سعید کی بیوی گھریلو جھگڑے کی وجہ سے گھر چھوڑ کر چلی گئی تھی۔ سعید نے اُس کو فون کال کی اور گزشتہ روز  اس کے نہ ماننے کی وجہ سے سعید نے گلے پھندا ڈال کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا اطلاع ملنے پر پولیس نے لاش مردہ خانے منتقل کر کے قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا

مزید :

پشاورصفحہ آخر -