بخت شیر اسیر کی عبد الماجد خان ایڈوکیٹ سے اظہار تعزیت

بخت شیر اسیر کی عبد الماجد خان ایڈوکیٹ سے اظہار تعزیت

  

 ٹوپی (نامہ نگار)بخت شیر اسیر کی عبد الماجد خان ایڈوکیٹ سے اظہار تعزیت، پریس کلب تحصیل ٹوپی کے صدر اور انقلابی شاعر وادیب بخت شیر اسیرنے بزرگ اور شریف النفس سیاستدان عبد الماجد خان ایڈوکیٹ کے بیٹے اور سابقہ امیدوار قومی اسمبلی شہاب خان ایڈوکیٹ کے عالم ناک موت پر نہایت دکھ و غم کا اظہار کرتے ہوئے غمزدہ خاندان کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا  اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطاء  فرمائیں اور تمام پسماندہ گان کو صبر و جمیل نصیب فرمائیں۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -