انتقال پرملال

انتقال پرملال

  

بٹ خیلہ(بیوروپورٹ)ضلع ملاکنڈسے تعلق رکھنے والے پشتوزبان کے معروف شاعروادیب امیرسلطان غمگین بقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کواپنے ابائی گاؤں گھڑی عثمانی خیل درگئی میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیامرحوم مالاکنڈلیویزفورس کے ٹریفک اہلکارسرتاج خان اورشاہدعلی کے والدتھے۔نمازجنازے میں شعراء کرام سمیت ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)یونین کونسل ملاکنڈسیکورٹی فورس کے ریٹائرڈاہلکارشاہداللہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کومالاکنڈخاص کے قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیاوہ سعیداللہ خان کے صاحبزادے حمیداللہ خان کابھتیجاجبکہ مالاکنڈلیویزفورس سیکرٹریٹ بٹ خیلہ کے ٹریفک اہلکارمحمدوہاب،ضیاء اللہ،کفایت اللہ،اصف اورصمدکے بھائی تھے۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)یونین کونسل اماندرہ بٹ خیلہ محمدامین بقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کواماندرہ کے مقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیاہ سیدامین خلیل قاری نورالامین کے بھائی جبکہ محمدبلال کے والدتھے۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -