خطیب اور پیش امام کو 12 سالہ بچے کے ساتھ مبینہ بدفعلی کرتے ہوئے مسجد کمیٹی کے رکن نے رنگے ہاتھوں پکڑلیا

خطیب اور پیش امام کو 12 سالہ بچے کے ساتھ مبینہ بدفعلی کرتے ہوئے مسجد کمیٹی کے ...
خطیب اور پیش امام کو 12 سالہ بچے کے ساتھ مبینہ بدفعلی کرتے ہوئے مسجد کمیٹی کے رکن نے رنگے ہاتھوں پکڑلیا

  

جھڈو (ویب ڈیسک) جھڈو میں خطیب اور پیش امام وقار کمہار کو 12 سالہ بچے کے ساتھ مبینہ بدفعلی کرتے ہوئے مسجد کمیٹی کے رکن نے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا، تاہم موقع پر ہاتھا پائی کے دوران ملزم وقار کمیٹی کے رکن کو دھکا دے کر فرار ہوگیا۔ اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر مجمع کو منتشر کردیا۔ روزنامہ جنگ کے  مطابق رات گئے متاثرہ بچے کے والد کی مدعیت میں ملزم کیخلاف ایف آئی آر 103/2020 درج کرلی گئی ہے۔ ملزم تاحال گرفتار نہیں ہوسکا۔

مزید :

جرم و انصاف -