10محرم الحرام کادن ہمیں اسلام کیلئے قربانی دینے کادرس دیتاہے،گورنرسندھ

10محرم الحرام کادن ہمیں اسلام کیلئے قربانی دینے کادرس دیتاہے،گورنرسندھ
10محرم الحرام کادن ہمیں اسلام کیلئے قربانی دینے کادرس دیتاہے،گورنرسندھ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہاہے کہ 10محرم الحرام کادن ہمیں اسلام کیلئے قربانی دینے کادرس دیتا ہے، حضرت امام حسینؓ کی عظیم قربانی سے ہمیں بہت کچھ سیکھنے کوملتاہے۔
گورنر سندھ عمران اسماعیل نے یوم عاشور پر اپنے پیغام میں کہاہے کہ امام حسینؓ نے اسلام کی سربلندی کےلئے جان کی قربانی دی،واقعہ کربلارہتی دنیاتک حق و باطل کے درمیان تفریق کرنے کاپیمانہ ہے۔