تمام مسائل کے حل کیلئے وزیراعظم اور وفاقی حکومت سندھ کے عوام کے ساتھ ہے،حلیم عادل شیخ 

تمام مسائل کے حل کیلئے وزیراعظم اور وفاقی حکومت سندھ کے عوام کے ساتھ ہے،حلیم ...
تمام مسائل کے حل کیلئے وزیراعظم اور وفاقی حکومت سندھ کے عوام کے ساتھ ہے،حلیم عادل شیخ 

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے رہنمااوررکن سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہاہے کہ تمام مسائل کے حل کیلئے وزیراعظم اور وفاقی حکومت سندھ کے عوام کے ساتھ ہے،وفاقی حکومت بھی سندھ حکومت کی بھرپورمدد کرنے کو تیارہے۔

حلیم عادل شیخ کاکہناہے کہ سندھ حکومت کے زیراہتمام واٹر بورڈ کو چیخ چیخ کر بلا چکے مگرکوئی نہیں آیا، کیا کراچی کاذمہ صرف مسلح افواج اور این ڈی ایم اے کے پاس ہے،سندھ حکومت اور ان کے ادارے حالیہ بارشوں میں گم ہوچکے ہیں۔

مزید :

قومی -علاقائی -سندھ -کراچی -