سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

  

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس پر لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت4 اعشاریہ 4 ریکارڈ کی گئی ، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ190 کلومیٹرزیرزمین آیا ،زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کاپہاڑی سلسلہ تھا،زلزلے سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

مزید :

علاقائی -خیبرپختون خواہ -پشاور -