شبقدر‘ آسمانی بجلی گرنے  سے 8 مویشی ہلاک

شبقدر‘ آسمانی بجلی گرنے  سے 8 مویشی ہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


شبقدر(تحصیل رپورٹر) سپیرئے مچنی کے رہائشی مالک شاہ نے کہا کہ گزشتہ طوفانی بارشوں کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے ان کے 8قیمتی گائیں ہلاک ہوئی جوکہ میرا ذرائع آمدن تھی۔انھوں نے اپیل کی کہ ان کے ساتھ مالی مدد کی جائیں۔