گلوکار فلک شبیر کا نیا گانا ’لاگے پیاری‘ ریلیز 

  گلوکار فلک شبیر کا نیا گانا ’لاگے پیاری‘ ریلیز 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر) گلوکار فلک شبیر کا نیا گانا ’لاگے پیاری‘ ریلیز ہوگیاانسٹاگرام پر اداکارہ سارہ خان نے اس گانے کی ریلیز کا اعلان کیا اور ساتھ میں اس کا پوسٹر بھی شیئر کیا۔اس کے ساتھ ہی فلک نے بھی اپنی اس نئی ویڈیو کو انسٹاگرام پر شیئر کیا، اور مداحوں کو بتایا کہ لاگے پیاری ریلیز کردیا گیا ہے۔میوزک ویڈیو ریلیز ہوتے ہی مداحوں کو بھاگئی اور ہر گزرتے منٹ کے بعد اس کی مقبولیت میں اضافہ ہوتاجارہا ہے گلوکار کاکہنا ہے کہ میں نے بہت محنت سے اس گانے کو تیار کیا ہے او ر کامیابی کی بہت خوشی ہے۔

مزید :

کلچر -