مقبول اداکارہ زباب رانا کے والد  کورونا کے باعث انتقال کر گئے 

 مقبول اداکارہ زباب رانا کے والد  کورونا کے باعث انتقال کر گئے 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لاہور(فلم رپورٹر)پاکستان کی مشہور ایکٹریس زباب رانا کے والد انتقال کر گئے ہیں۔ ان کے والد موذی وبا کورونا وائرس میں مبتلا تھے۔اداکار فیضان خواجہ نے   انسٹاگرام کے ذریعے زباب رانا کے والد کے انتقال کی اطلاع دی ہے۔فیضان خواجہ نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ زباب رانا کے والد جو کورونا وائرس میں مبتلا تھے، ان کا قضائے الہیٰ سے انتقال ہو گیا، زباب رانا میری دوست ہیں جو اپنے والد کے انتقال کی وجہ سے انتہائی تکلیف میں ہے، عوام سے اپیل ہے کہ وہ دعا کریں کہ اللہ زباب کو ہمت اور صبر دے۔

مزید :

کلچر -