موٹر وے اور ہائی ویز پو لیس کا کورونا ویکسین سرٹیفکیٹ کے بغیر سفر پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ
لاہور(آئی این پی) موٹر وے اور ہائی ویز پو لیس کا کورونا ویکسین سرٹیفکیٹ کے بغیر سفر پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ۔تفصیلات کے مطابق موٹر وے اور ہائی ویز پر کورونا ویکسین سرٹیفکیٹ کے بغیر سفر پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔موٹروے پولیس کے مطابق 15 ستمبر کے بعد ویکسین سرٹیفکیٹ کے بغیر سفر نہیں کرسکیں گے، جبکہ یہ ہدایت بھی کی گئی ہے کہ مسافر دوران سفر ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی ساتھ رکھیں۔
پولیس فیصلہ