بالائی پنجاب و خیبرپختونخوا سمیت کشمیر میں بارش کی پیشگوئی

   بالائی پنجاب و خیبرپختونخوا سمیت کشمیر میں بارش کی پیشگوئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(مانٹیرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات نے بالائی پنجاب اور بالائی خیبرپختونخوا میں بارش کی پیشگوئی کر دی، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی بادل برسنے کا امکان ہے۔موسم کا حال بتانے والوں نے آج لاہور، راولپنڈی، سیالکوٹ، گوجرانوالہ میں تیز ہواو?ں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے، اسلام آباد میں بادل برسنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے پشاور سوات، ایبٹ آباد اور مانسہرہ میں بھی بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔
موسمیات

مزید :

صفحہ آخر -