ڈی ایچ اے فیز 6لاہور میں سبلائم سٹیٹ آفس کارنگا رنگ تقریب میں افتتاح 

ڈی ایچ اے فیز 6لاہور میں سبلائم سٹیٹ آفس کارنگا رنگ تقریب میں افتتاح 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ڈی ایچ اے فیز 6لاہور میں سبلائم سٹیٹ کے دفتر کے افتتاح کی رنگا رنگ تقریب، چیئرمین ڈی ایچ اے فاؤنڈر گروپ حاجی عبدالطیف چوہدری نے فیتہ کاٹ کر افتتاح کیا اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی حاجی لطیف چوہدری نے چیف ایگزیکٹو سبلائم سٹیٹ اکرام اعوان کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے ان کی رئیل سٹیٹ میں خدمات کو سراہا اور دفتر کے افتتاح پر مبارک باد دی۔اس موقع پر سینئر رئیل سٹیٹ ایجنٹس محمود بھٹی، ڈاکٹر ارشاد، چوہدری اکرام، اختر جمال، فہیم بھٹی، چوہدری دلاور بھی موجود تھے میزبان تقریب و چیف ایگزیکٹو اکرام اعوان نے اس موقع پر مہمان خصوصی اور دیگر مہمانوں کا شکریہ ادا کیا اور کہا سبلائم سٹیٹ اہل پاکستان کی خدمت کرے گا، ہم جدید تقاضوں کے مطابق نظام لائے ہیں ایک فون کال پر ہمارا نمائندہ حاضر ہو گا۔ ہم ڈی ایچ اے کے تمام فیزیز سمیت تمام سوسائٹیوں میں خدمات دیں گے۔
 سبلائم سٹیٹ

مزید :

صفحہ آخر -