جلال آباد میں پاکستانی قونصل خانے  کیساتھ لگے خاردار تار ہٹادیئے گئے 

  جلال آباد میں پاکستانی قونصل خانے  کیساتھ لگے خاردار تار ہٹادیئے گئے 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کے شہر جلال آباد میں طالبان حکام نے پاکستانی قونصل خانے کا دورہ کیا اور قونصل خانے کیساتھ لگے خاردار تاروں کو ہٹادیا۔رپورٹ کے مطابق طالبان حکام نے مقامی افرادکی مدد سے قونصل خانے کیساتھ لگے خار دار تاروں کو ہٹایا، رکاوٹوں کو دور کرنے کیلئے مشینری کی مدد بھی لی گئی۔ مقامی افراد کا کہنا تھا مشکلات اور رکاوٹیں ختم ہو چکی ہیں اور پاکستانی قونصل خانہ ویزا حاصل کرنے میں بہت مدد کر رہا ہے۔
خاردارتار

مزید :

صفحہ اول -