عوامی شکایات حل کرنے کیلئے سنٹر ز قائم
خانیوال،مظفرگڑھ (نمائندہ پاکستان،نامہ نگار)چیف سیکرٹری پنجاب کے احکامات پر عوامی شکایات کے ازالہ کیلئے ڈی سی دفتر میں سنٹر قائم کردیا-اس ضمن میں ڈپٹی کمشنر آفس سے جاری حکم نامہ کے مطابق شکایت کے ازالے کا مرکز پانی،مویشی چوری اور (بقیہ نمبر30صفحہ6پر)
بجلی کے غلط بلوں بارے شکایات وصول کرے گا ڈپٹی کمشنر نے اے ڈی سی جی محمد اختر منڈھیرا کو فوکل پرسن مقرر کرکے سنٹر پر تین اہلکاروں کی ڈیوٹیاں لگاددیں -خانیوال:سنٹر پر موصولہ شکایات کی رہورٹ متعلقہ محکموں سے لے کر روزانہ وزیر اعلی آفس بھجوائی جائے گی سنٹر پر شکایات کے اندراج کیلئے لینڈ لائن نمبر9200268 065 مقرر کیا کیا گیا ہے۔
شکایات