قومی رضا کاروں کی وردی تبدیل کرنیکاحکم
ملتان (وقائع نگار) آئی جی پنجاب نے.پولیس قومی رضاکاروں کی وردی کو بھی تبدیلی کرنے کاحکم دے دیا۔جس کے احکامات جاری کر دیئے گئے ہیں۔احکامات کے مطابق پی کیو آر کے جوان اب یونیفارم اور کلر (بقیہ نمبر37صفحہ6پر)
پولیس طرز کا استعمال کیا کریں گے۔اور پی کیو آر کے بیجز استعمال کرنے کی ہدایات کی گئی ہے۔جس کا نمونے بھی منظر عام پر اگیا ہے۔واضح رہے اس قبل پی کیو آر بلیک کلر کی شرٹ اور خاکی رنگ کی پینٹ استعمال کرریے تھے۔
رضا کار