جنوبی پنجاب، مراکز صحت میں کام کرنیوالے ڈاکٹرز، سٹاف کی ٹریننگ کافیصلہ
ملتان (وقائع نگار) محکمہ صحت جنوبی پنجاب نے دیہی و بنیادی مراکز صحت میں کام کرنے کیلئے ڈاکٹروں اور پیرامیڈیکس سٹاف کو انڈکشن ٹریننگ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔جس کے تحت ہیلتھ سکیرٹریٹ جنوبی پنجاب(بقیہ نمبر15صفحہ6پر)
نے ابتدائی مرحلے میں تاحال 2200 ڈاکٹروں کو ٹریننگ دینے کا عمل مکمل ہوچکا ہے۔جن کا مقصد صرف یہ تھے۔ جو ڈاکٹر نئے بھرتی ہوکر آتے ہیں۔یا جو پہلی بار بنیادی و دیہی سنٹروں پر کام کریں گے۔انکو وہاں کے ماحول کو ایڈجسٹ کرنے۔علاج معالجہ سمیت دیگر امور متعلق ٹریننگ دی جارہی ہے جسکو انڈکشن ٹریننگ جاتا جاتا ہے۔
مراکزصحت