مولانا طارق جمیل کے کزن میاں لیاقت حیات کی قل خوانی میں سیاسی وسماجی شخصیات کی شرکت
تلمبہ (نمائندہ پاکستان)سابق چئیرمین عشر زکوٰۃ کمیٹی خانیوال، مولانا طارق جمیل کے کزن میاں لیاقت حیات سہو کی(بقیہ نمبر19صفحہ6پر)
قل خوانی ادا کر دی گئی۔جس میں وفاقی صوبائی ممبران اسمبلی بیوروکریٹس سیاسی شخصیات کے علاوہ عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ ہمیشہ سچ بولیں نماز پڑھیں اللہ تعالی کو راضی کریں جبکہ مولانا طارق جمیل نے بھی خطاب کیا۔ نواسہ رسول امام عالی مقام حضرت امام حسین شہادت سے نماز کی پابندی کا درس ملتا ہے۔ پیر طریقت خواجہ نور محمد سہو میاں افتخار علی سہو سیکرٹری خزانہ ایم این اے پیر ظہور حسین قریشی ایم پی اے پیر عباس علی شاہ مشیر وزیر اعظم ندیم افضل چن حسین جہانیاں گردیزی حاجی خضر حیات ہراج محمد اسلم بودلہ پیر حسنین شاہ قتال پور اعجاز شفیع ڈوگر مظہر علی چوہان قیصر منیر گجر جمیل اصغر بھٹی صدر بار لاہور نعیم الحسن بابر ریحان خان سردار سجاد جتوئی کے علاوہ اہم سیاسی شخصیات نے شرکت کی۔
مولانا طارق جمیل