کراچی کے ساحل پر پھنسے بحری جہاز کے اطراف ردی مائل مادہ جمع ہونا شروع
کراچی (آئی این پی) کراچی کے ساحل پر پھنسے بحری جہاز کے اطراف زردی مائل مادہ جمع ہونا شروع ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جہاز کے اطراف آج صبح سے پانی کی سطح پر زردی مائل مادہ دیکھا جارہا ہے، پانی کی سطح پر پھیلے ہوئے مادے سے بلبلے اٹھ رہے ہیں۔ ہینگ ٹونگ کے کپتان کیپٹن عمر نے جہاز سے کسی قسم کے رسا کی تردید کردی ہے۔ کیپٹن عمر کا کہنا ہے کہ ساحل پر آنے والا مادہ سمندر سے ساحل کی طرف آرہا ہے۔
کراچی جہاز