اکتوبر

اکتوبر

  

27 اکتوبر: پاکستان کے صوبے بلوچستان کے لاپتہ افراد کے لواحقین کوئٹہ سے کراچی تک پیدل لانگ مارچ شروع کیا۔ لانگ مارچ کا مقصد حکمرانوں کی توجہ بلوچستان کے لاپتہ افراد کے معاملے کی جانب مبذول کرانا تھا۔