ایشین کلچرل ایسوسی ایشن کی ایوارڈ تقریب 31 جنوری کو ہو گی

ایشین کلچرل ایسوسی ایشن کی ایوارڈ تقریب 31 جنوری کو ہو گی

لاہور(آئی این پی) ایشین کلچرل ایسوسی ایشن کی ایوارڈ تقریب 31 جنوری کو ہو گی‘ ملک کے نام پر شوبز اور فیشن انڈسٹری کے فنکاروں کے علاوہ ڈیزائنر‘ ماڈلز اور گلوکاروں کو بھی ایوارڈ دیئے جائیں گے۔ بتایا گیا ہے کہ تقریب کے تمام انتظامات کیلئے ایشین کلچرل ایسوسی ایشن نے کمیٹی بھی قائم کر دی ہے جو ایوارڈ کیلئے فنکاروں کی نامزدگی کر رہی ہے۔

مزید : کلچر


loading...