ہدایت کار شہزاد رفیق کافلم انڈسٹری کو سہارا دینے کیلئے نئی فلم بنانے کا اعلان

ہدایت کار شہزاد رفیق کافلم انڈسٹری کو سہارا دینے کیلئے نئی فلم بنانے کا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(آئی این پی) ہدایت کار شہزاد رفیق نے فلم انڈسٹری کو سہارا دینے کیلئے نئی فلم بنانے کا اعلان کر دیا‘ فروری میں فلم کی شوٹنگ کے حوالے سے باقاعدہ شیڈول دیا جائیگا۔ اپنے ایک انٹرویو کے دوران شہزاد رفیق نے کہا کہ فلم انڈسٹری نے ہمیں بہت کچھ دیا ہے اور اب وقت آ چکا ہے کہ ہم بھی فلم انڈسٹری کی بہتری‘ مضبوطی اور بحالی کیلئے کام کریں اس لئے میں نے آئندہ سال نئی اردو فلم بنانے کا فیصلہ کیا ہے جس کی باقاعدہ شوٹنگ فروری میں ہو گی۔

مزید :

کلچر -