دا لو ں کی پیداوار بڑھا نے کیلئے کسا نوں کو جد ید ڈر ل مشینیں سبسڈ ی پر دینے کافیصلہ
سرگودھا(اے پی پی) دا لو ں کی پیداواربہتر بنا نے کیلئے وز یر اعلی پنجا ب شہبازشریف کی طرف سے کسا نو ں کو 50فیصد سبسڈ ی پر جدید ڈرل مشینیں مہیاکرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ارا کین اسمبلی، گریڈ 17اور اس کے ا وپر کے سر کار ی افسرا ن محکمہ زراعت اور ر یو نیو کے تمام ملاز مین اور ا ن کے رشتہ دا روں کو سبسڈی نہیں دی جائیگی ۔ پنجا ب حکومت نے ا س پر و گرا م کی منظور ی دے د ی ہے اور ڈ ی جی زراعت محمد انجم علی کی طرف سے سرگودہا ڈویژن کے چاروں اضلاع کے ڈی سی او ز کو جا ر ی ہدایت نامہ میں بتا یا گیا ہے کہ کم سے کم پانچ ایکڑ قابل کا شت رقبے کے ما لک کا شت کا ر درخواستیں دینے کے اہل ہیں جن میں 2لا کھ سے زا ئد مالیت کی جد ید ڈ ر ل مشینیں 50فیصد سبسڈ ی پر تقسیم کی جائیں گی ۔
******* آئٹم نمبر 64 ********