ایام عزا کی آخری شب مجلس عزا آج موچی دروازہ میں ہوگی

ایام عزا کی آخری شب مجلس عزا آج موچی دروازہ میں ہوگی

لاہور(پ ر) ایام عزا کی الوداعی شب مجلس عزا و زیارت شبیہ ذوالجناح آج بروز منگل 7ربیع الاول کو بعد نماز مغرب آبائی رہائش گا علی محمدخواجہ مرحوم اندرون موچی گیٹ لاہور میں منعقد ہوگی منصور جعفری، ریاض ہاشمی سوز خوانی کرینگے جبکہ ذاکر نوید عاشق زیارت ذوالجناح برآمد کرائیں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...