20 ویں سالانہ جشن ساقی کوثر کانفرنس زیر نگرانی قاری محمد ارشاد احمد جشتی منعقد ہوئی

20 ویں سالانہ جشن ساقی کوثر کانفرنس زیر نگرانی قاری محمد ارشاد احمد جشتی ...

لاہور(پ ر) جامع مسجد محمدیہ حنفیہ نیورس پورہ سکیم نمبر2 وائی بلاک شمالی لاہور میں 20 ویں سالانہ جشن ساقی کوثر کانٹرنس زیر سرپرستی علامہ محمد طفیل نعیمی آف گجرات زیر نگرانی قاری علامہ ڈاکٹر محمد عابد حسین رضوی سیفی نے کی۔ جبکہ کانفرنس کا آغاز تلاوت کلام سے قاری محمد ارشد رضوی نے کیا ممتاز نعت خواں حافظ محمد یوسف قادری رضوی محمد طاہر منیر قادری محمد مزمل صدیقی محمد خالد چشتی حسنین اویس نے بارگاہ رسالت مآب کے حضور گلہائے عقیدت پیش کیے کانفرنس سے ڈاکٹر محمد عابد حسین سیفی مفتی علامہ عرفان ارشد سیفی علامہ محمد عدیل قادری گجرات خطیب اہلسنتّ خضرت علامہ محمد ارشاد مصطفائی آف گوجرانوالہ نے خطاب کیا جبکہ مہمانان خصوصی قار محمد محسن رضا قاری محمد اسلم مجددی جہانگیر حسین۔ عامر چشتی ۔ چیئرمین خدمت آدم ٹرسٹ۔ بابا محمد فیاض احمد چشتی صابری قلندری سماجی راہنما ملک محمد عارف صوفی سرفراز احمد نقشبندی و دیگر تھے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...