سلنڈ ر د ھما کہ سے ما ں بیٹو ں سمیت 6افرا د شد ید زخمی ہو گئے

سلنڈ ر د ھما کہ سے ما ں بیٹو ں سمیت 6افرا د شد ید زخمی ہو گئے

 لا ہور (کرا ئم سیل )فیکٹر ی ا یر یا کے علاقہ میں گیس لیکج کے با عث سلنڈ ر د ھما کہ سے ما ں بیٹو ں سمیت 6افرا د شد ید زخمی ہو گئے ۔اید ھی ایمبو لنس نے زخمیوں کو طبی امدا د کے لیے مقامی ہسپتا ل میں منتقل کیا جہا ں حا لت تسلی بخش بتا ئی جا تی ہے ۔ معلوم ہوا ہے کہ ستا ر ہ کا لو نی گلی نمبر 2کا ر ہا ئشی محنت کش منشا مقامی علاقہ میں مچھلی فرو خت کر تا ہے ۔پو لیس کے مطا بق گز شتہ روز بچو ں کا ناشتہ تیا ر کر ر ہے تھے کہ اسی دورا ن گیس سلنڈر کی لیکچ سے زور دا ر د ھما کہ ہو اہے جس سے ثمینہ اور اسکی بیٹی سمیت 6افرا د زخمی ہو گئے۔ امدا د ی ٹیمو ں نے زخمیو ں کو طبی امدا د کے لئے مقامی ہسپتا ل منتقل کیا جہا ں حا لت تسلی بخش بتا ئی جا تی ہے ۔

مزید : علاقائی


loading...