3نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے شہری کو موبائل اور نقدی سے محروم کر دیا

3نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے شہری کو موبائل اور نقدی سے محروم کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

شورکوٹ چھاؤنی(نامہ نگار) 3نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے راہگیر چلتے آدمی کو موبائل اور نقدی سے محروم کر دیا۔تفصیلات کے مطابق محمد رمضان ولد فقیر محمد آرائیں سکنہ 327گ ب اپنے کھیتوں میں پانی لگانے جا رہا تھا کہ قبرستان 327گ ب کے قریب اسلحہ کے زور پر موبائل اور نقدی 8ہزار چھین کر فرار ہو گئے۔    محمد رمضان 8ہزار روپے ٹیوب ویل والے کو دینے کیلئے گیا تھا نامعلوم موٹر سائیکل سوار کئی روز سے شام ڈھلتے ہی کاروائیاں شروع کر دیتے ہیں۔

مزید :

علاقائی -