وزیرآباد: دونامعلوم افراد نے رکشہ ڈرائیور کو سر میں گولی مار کر ہلاک کر دیا

وزیرآباد: دونامعلوم افراد نے رکشہ ڈرائیور کو سر میں گولی مار کر ہلاک کر دیا

وزیرآباد(نمائندہ خصوصی) دونامعلوم افراد نے رکشہ ڈرائیور کو سر میں گولی مار کر ہلاک کر دیا جبکہ ساتھی کو چھوڑ دیا۔ہو گیا۔تھانہ صدر کے علاقہ نصیر کالونی کا رہائشی چنگ چی ڈرائیور اسلم خان گزشتہ رات سوار ی لے کر موضع ہیڈکانکی گیا واپسی پر راجباہ پھالوکی کے قریب دو نامعلوم افراد نے روک کر سر میں گولی مار دی جس کے نتیجہ میں وہ موقع پر ہی جان بحق ہو گیا چنگ چی میں سوار قدرتآباد کے رہائشی محمد اصغر کو چھوڑ دیاتھانہ صدر پولیس نے302 کے تحت مقدمہ درج کے کر نعش کو پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی۔

مزید : علاقائی


loading...