وزیراعظم نے انسداددہشت گردی کے لائحہ عمل کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس آج بلالیا

وزیراعظم نے انسداددہشت گردی کے لائحہ عمل کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس آج بلالیا

اسلام آباد(اے این این) وزیراعظم نوازشریف نے دہشت گردی کے خلاف قومی لائحہ عمل پر پیش رفت کا جائزہ لینے کیلئے ایک اہم اجلاس(آج) منگل کو طلب کیا ہے۔ اجلاس میں وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان \' بری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف \' ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی اور دیگراعلی حکام شرکت کریں گے۔

مزید : صفحہ اول


loading...