سندھ میں موسم سرما کی چھٹیوں میں 10 روز اضافے کی سمری وزیر تعلیم کو ارسال

سندھ میں موسم سرما کی چھٹیوں میں 10 روز اضافے کی سمری وزیر تعلیم کو ارسال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ بھر میں چھٹیوں میں0 1روز اضافے کی سمری سیکرٹری تعلیم نے وزیر تعلیم کو ارسال کر دی۔سیکرٹری تعلیم کے مطابق چھٹیوں میں اضافہ دہشتگردی کے خطرات کی وجہ سے کیا گیا ہے۔ پرائیویٹ سکول ایسوسی ایشن کی جانب سے سیکرٹری تعلیم کے اس فیصلے کی مخالفت کی گئی ہے اور ان کی جانب سے یہ موقف اپنایا گیا ہے کہ سکولوں کو بند کر نا ایک بزدلانہ فعل ہے اور حکومت کو اپنے فیصلے پر نظرثانی کرنی چاہیے۔

مزید :

صفحہ اول -