حمزہ شہباز کا انارکلی سانحہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

حمزہ شہباز کا انارکلی سانحہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

لاہور)پ ر) رکن قومی اسمبلی حمزہ شہبازشریف نے انارکلی کے پلازہ میں آتشزدگی کے واقعہ میں متعدد قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہارافسوس کیا ہے۔ حمزہ شہبازشریف نے انارکلی میں جاں بحق ہونے والے افراد کے ورثاءسے ہمدردی کیا ۔ انہوں نے محکمہ صحت کے حکام کو زخمیوں کو بہترین طبی سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔

مزید : صفحہ آخر


loading...