انارکلی آتشزدگی کی ابتدائی رپورٹ تیار

انارکلی آتشزدگی کی ابتدائی رپورٹ تیار
انارکلی آتشزدگی کی ابتدائی رپورٹ تیار

  


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) انارکلی بازار میں آتشزدگی سے کم ازکم 13افرادجاں بحق ہوگئے تھے اور حادثے کی ابتدائی رپورٹ میں انکشاف کیاگیاہے کہ بیٹریوں کے کیمیکل کی وجہ سے آگ پھیلی تھی ۔

تحقیقاتی اداروں کی ابتدائی رپورٹ میں بتایاگیاہے کہ آگ بنیادی طورپر شارٹ سرکٹ کے باعث لگی جس کے بعد وہاں موجود بیٹریاں پھٹ گئیں ، بیٹری کے کیمیکل نے ’جلتی پر تیل‘ کا کام کیا اور آگ کی شدت میں اضافہ ہوگیا ۔

رپورٹ کے متن میں بتایاگیاہے کہ عمارت میں کوئی خارجی راستہ بھی موجود نہیں تھا اور نہ ہی پلازے میں کوئی فائرسیفٹی آلات موجود تھے ۔

آتشزدگی کی خبر پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں ۔

مزید : قومی


loading...