کوٹ لکھپت جیل میں سزائے موت کا ایک اور قیدی دم توڑ گیا

کوٹ لکھپت جیل میں سزائے موت کا ایک اور قیدی دم توڑ گیا
کوٹ لکھپت جیل میں سزائے موت کا ایک اور قیدی دم توڑ گیا

  


لاہور(مانیڑنگ ڈیسک)کوٹ لکھپت جیل میں قید سزائے موت کا قیدی برین ہیمبرج سے دم توڑ گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق عمر رشید نامی قیدی لاہور کے علاقہ والٹن کا رہائشی تھا اوراسے قتل کے کیس میں سزائے موت دی گئی تھی ۔

عمرر شید کو گزشتہ رات طبعیت خراب ہونے پر جناح ہسپتال منتقل کیا گیاتھا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکا اور برین ہمبرج سے دم توڑ گیا ۔پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانہ منتقل کردیاہے ۔

مزید : لاہور /اہم خبریں


loading...