پشاور چیک پوسٹ پر حملے میں ملوث 5 دہشتگرد لیاری سے گرفتار

پشاور چیک پوسٹ پر حملے میں ملوث 5 دہشتگرد لیاری سے گرفتار
پشاور چیک پوسٹ پر حملے میں ملوث 5 دہشتگرد لیاری سے گرفتار

  


کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور میں پولیس کی چیک پوسٹ پر حملے کرنے والے پانچ دہشتگردوں کو لیاری سے حراست میں لے لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملزمان کا تعلق تحریک طالبان پاکستان سے ہے۔ ایس ایس پی شاہجہاں نے میڈیا کو آگاہ کیا کہ ان شدت پسندوں کا امیر طارق آفریدی پہلے ہی ایک پولیس مقابلے میں مارا جا چکا ہے۔ ملزمان کے قبضے سے 5کلو بارودی مواداور سلحہ بھی بر آمد کیا گیا ہے۔

مزید : کراچی


loading...