وفاقی پولیس کی جانب سے دہشت گردی کے خلاف طلباءکو خصوصی تربیت دینے کا اعلان

وفاقی پولیس کی جانب سے دہشت گردی کے خلاف طلباءکو خصوصی تربیت دینے کا اعلان
وفاقی پولیس کی جانب سے دہشت گردی کے خلاف طلباءکو خصوصی تربیت دینے کا اعلان

  


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے وفاقی پولیس نے طلباءکی تربیت کرنے کے لیے خصوصی اقدامات کرنے شروع کر دیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق وفاقی پولیس نے دہشت گردی کے خلاف مختلف سکول اور کالجز میں بچوں کو خصوصی تربیت دینے کا اعلان کیا ہے جس میں طلباءکو مشکوک افراد کو پہچاننے اور جانچنے کی تربیت دی جائے گی۔

افغان مہاجرین قیام امن کی راہ میں رکاوٹ ہے: پرویز خٹک

پولیس کی جانب سے اس تربیت کا حصہ بننے والے بچوں کو پولیس کی وردیاں بھی دی جائیں گی اور تربیت کے دوران ان بچوں کو فرسٹ ایڈ سمیت ایمرجنسی صورتحال سے نمٹنے کی تربیت بھی دی جائے گی۔

مزید : اسلام آباد /اہم خبریں


loading...