جی ایس ٹی میں اضافہ، ثابت ہو گیا کہ پیٹرول کی قیمتوں میں کمی دھرنے کے باعث ہوئی: اسد عمر

جی ایس ٹی میں اضافہ، ثابت ہو گیا کہ پیٹرول کی قیمتوں میں کمی دھرنے کے باعث ...
جی ایس ٹی میں اضافہ، ثابت ہو گیا کہ پیٹرول کی قیمتوں میں کمی دھرنے کے باعث ہوئی: اسد عمر
کیپشن: Asad Umar

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءاسد عمر نے کہا ہے کہ جی ایس ٹی میں اضافے کے بعد کوئی شک نہیں رہ گیا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی دھرنے کے باعث ہوئی تھی۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی میں اضافے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اسد عمر نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ”ٹوئٹر“ پر ایک پیغام میں کہا ہے کہ ” جی ایس ٹی 22 فیصد کرنے کے بعد کوئی شک نہیں رہ گیا کہ گزشتہ 3 ماہ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی صرف اور صرف دھرنے کے پریشر کے سبب ہی کی گئی تھی۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -