مبینہ پولیس مقابلے میں دو ملزمان ہلاک، دو دستی بم بر آمد

مبینہ پولیس مقابلے میں دو ملزمان ہلاک، دو دستی بم بر آمد
مبینہ پولیس مقابلے میں دو ملزمان ہلاک، دو دستی بم بر آمد

  


کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)بلدیہ کے علاقے سعید آبادمیں مبینہ پولیس مقابلے میں دو ملزمان مارے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی اعجاز ہاشمی نے میڈیا کو آگاہ کیا ہے کہ ملزمان نے پولیس کی وین پر فائرنگ کی جس پر جوابی فائرنگ میں دونوں ملزمان ہلاک ہو گئے۔ پولیس نے دونوں ملزمان کے سامان سے اسلحے سمیت دو دستی بم بھی بر آمد کئے ہیں۔

مزید : کراچی


loading...