حیدرآباد میں خاتون کے ہاں چار بچوں کی پیدائش

حیدرآباد میں خاتون کے ہاں چار بچوں کی پیدائش
حیدرآباد میں خاتون کے ہاں چار بچوں کی پیدائش

  


حیدر آباد (اے پی پی) حیدرآباد میں ایک خاتون نے چار بچوں کو جنم دیاہے، ٹھٹھہ کی رہائشی خاتون شبانہ زوجہ عبید اللہ سومرو نے قاسم آباد میں واقع ایک نجی ہسپتال میں تین بیٹیوں اور ایک بیٹے کو جنم دیا ہے‘ زچہ و بچے خیریت سے اور صحت مند ہیں خاتون کا شوہر عبید اللہ سومرو ٹھٹھہ میں مزدوری کرکے گزر اوقات کرتا ہے چار بچوں کی پیدائش سے وہ اور اسکا سارا خاندان انتہائی خوشی کا اظہار کررہا ہے۔

مزید : حیدرآباد


loading...