گیم آف تھرونز کا چھٹا سیزن آئندہ سال اپریل سے شروع ہو گا

گیم آف تھرونز کا چھٹا سیزن آئندہ سال اپریل سے شروع ہو گا

نیویارک (این این آئی)امریکی ٹی وی سیریز ’گیم آف تھرونز‘ لگاتار چوتھے سال بھی انٹرنیٹ پر غیر قانونی طریقے سے سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ کیا جانے والا ڈرامہ رہا ہے۔انٹرنیٹ بلاگ ٹورنٹ فریک کے مطابق گیمز آف تھرونز کا پانچواں سیزن سال بھر کے دوران ایک کروڑ 44 لاکھ مرتبہ ڈاؤن لوڈ کیا گیا۔اس میں سے نصف سے زیادہ مرتبہ ڈاؤن لوڈنگ امریکہ میں گیمز آف تھرونز کے پریمیئر کے ایک ہفتے کے دوارن کی گئی۔غیر قانون طور پر ڈاؤن لوڈنگ کی فہرست میں ’دی واکنگ ڈیڈ‘ اور ’دی بگ بینگ تھیوری‘ بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر رہے۔

مزید : کلچر


loading...