سلیم شیخ کاآئندہ سال4ڈرامہ سیر یل بنانے کا اعلان

سلیم شیخ کاآئندہ سال4ڈرامہ سیر یل بنانے کا اعلان

لاہور(آئی این پی) سلیم شیخ نے اپنی ٹی وی کمپنی کے تحت آئندہ سال4ڈرامہ سیر یل بنانے کا اعلان کر دیا ۔ خصوصی گفتگو کرتے سلیم شیخ نے کہا کہ میرے نئے ڈراموں میں نئے فنکاروں کو زیادہ سے زیادہ موقعہ دیا جا ئیگا اور اسکے لیے میں نے مختلف فنکاروں کے ساتھ بھی ملاقاتیں بھی شروع کر دیں ہیں اور مجھے امید ہے کہ نئے ڈرامے شائقین کو پسند آئیں گے اور ایسے ڈرامے کو فیملی بھی پسند کر یں گی ۔

مزید : کلچر


loading...