’’ ارشی نگر ‘‘ تفریح سے بھرپور فلم ہے، اداکار دیو

’’ ارشی نگر ‘‘ تفریح سے بھرپور فلم ہے، اداکار دیو

ممبئی (اے پی پی) بالی وڈ اداکار دیو نے فلم ارشی نگر کو انٹرٹینمنٹ سے بھرپور فلم قرار دیدیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اپنی گفتگو میں انہوں نے کہا کہ فلم ارشی نگر تاریک موضوع پر مبنی فلم نہیں بلکہ انٹرٹینمنٹ سے بھرپور فلم ہے،فلم میں رومانوی اور ٹریجڈی دونوں عناصر کو خوبصورتی سے یکجاں کیا گیا ہے۔اداکار کا کہنا تھا کہ فلم پر مداحوں کا اچھا ردعمل دیکھنے میں سامنے آیا ہے اور پورے عملے نے بہت محنت کیا ہے،فلم کی سینما گھروں میں شاندار نمائش جاری ہے۔

مزید : کلچر


loading...