کیوبا ‘بسوں کے درمیان تصادم ، 13 افراد ہلاک، 34 زخمی

کیوبا ‘بسوں کے درمیان تصادم ، 13 افراد ہلاک، 34 زخمی

ہوانا (اے پی پی) کیوبا میں بسوں کے درمیان تصادم کے نتیجہ میں 13 افراد ہلاک اور 34 زخمی ہو گئے جن میں سے 5 کی حالت نازک ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارہ کی رپورٹ کے مطابق یہ حادثہ سانتیاگو ڈی کیوبا نامی صوبہ میں پیش آیا۔ حادثہ کا شکار ہونے والی دونوں بسیں ٹرکوں میں تبدیلی کر کے بنائی گئی تھیں۔

مزید : عالمی منظر


loading...