شا لیما ر،ری فیلنگ کی دکان میںیکے بعددیگر 5سلنڈر دھماکے،ایک زخمی

شا لیما ر،ری فیلنگ کی دکان میںیکے بعددیگر 5سلنڈر دھماکے،ایک زخمی

لا ہور (اپنے کرائم رپورٹر سے)شا لیما ر کا علا قہ غو ثیہ پا رک اس وقت خو ف کا سما بن گیا جب گیس سلنڈ ر کی دکا ن میں 5سلنڈ ر یکے با ز دیگر پھٹے ان کا دھما کہ اتنا خو ف ذدہ تھا کہ ارد گر د رہا ئشیو ں کے گھر وں کی شیشے کی کھڑ کیا ں ٹو ٹ گئیں۔سلنڈ ر دھما کے سے لگنے والی آ گ نے معر کہ ورکشا پ میں کھڑ ی گا ڑ ی اور مو ٹر سا ئیکل کو بھی جلا کر تبا ہ کر دیا ۔ایک شخص اس دھما کے میں زخمی ہو گیا ۔دکا ن ما لک مو قع سے فر ار ۔محلے داروں نے پو لیس اور ضلعی انتظا میہ کی خلا ف احتجا ج اور شد ید نعر ے با زی کی ۔پو لیس اور ضلعی انتظا میہ اپنی منتھلی کما نے کے لئے غیر قا نو نی گیس فلنگ کی دکا نو ں کی سر پر سر ستی کر تی ہے۔بتا یا گیا ہے کہ گز شتہ روز شا لیما ر کے علا قہ غو ثیہ پا رک میں لا لہ نا می شخص نے گیس فلنگ کی دوکا ن بنا ر کھی تھی محلے داروں نے کئی مر تبہ پو لیس اور ضلعی انتظا میہ کو اس غیر قا نو نی کا م کو بند کر وانے کے لئے درخو استیں دیں لیکن منتھلی کما نے والو ں نے کو ئی ایکشن نہیں لیا ۔گز شتہ روز گیس فلنگ کے دوران ایک سلنڈ ر خو ف نا ک دھما کے سے پھٹ گیا ایک سلنڈ ر پھٹتے ہی وہا ں پر مو جو د 4اور سلنڈ ر بھی دھما کو ں کے سا تھ پھٹ گئے۔دوکا ن پر ایک ملا زم نصیر حسین نے جا ن بچا نے کے لئے دکا ن کی چھت سے چھلا نگ لگا دی جس سے وہ زخمی ہو گیا ۔۔امد ادی ٹیمو ں نے مو قع پر پہنچ کر کا روائی عمل میں لا ئی ۔

مزید : علاقائی


loading...