تلاش گمشدہ

تلاش گمشدہ
تلاش گمشدہ

  


غوث الاعظم روڈ کا پندرہ سالہ لڑکا جس کا نام شعیب ولد عرفان علی ہے 24 دسمبر 2015ء کو رات 10 بجے سے لاپتہ ہے، شعیب کا ذہنی توازن درست نہیں جس کسی کو بھی اس بارے میں اطلاع ملے تو اس نمبر پر رابطہ کرے۔

رابطہ نمبر: 0304-0014548, 0315-5998864

مزید : علاقائی


loading...