سراج الحق نے جماعت اسلامی کی مجلس شوریٰ کا اجلاس طلب کرلیا

سراج الحق نے جماعت اسلامی کی مجلس شوریٰ کا اجلاس طلب کرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے جماعت اسلامی کی مجلس شوریٰ کا اجلاس یکم جنوری کو منصورہ میں طلب کرلیا ہے ۔اجلاس تین دن جاری رہے گاجس میں موجودہ ملکی و عالمی صورتحال پر غور کیا جائے گا ۔شوریٰ کے اجلاس سے قبل 31دسمبر کو مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس ہوگا ۔

مزید :

صفحہ آخر -